پراجیکٹ مینجمنٹ سینٹر آف ایکسی لینس

نادرا
پراجیکٹ مینجمنٹ سینٹر آف ایکسی لینس
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/identity-services-featured.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/WhatsApp-Image-2023-12-15-at-9.29.15-AM.jpeg
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/WhatsApp-Image-2023-12-15-at-9.29.15-AM.jpeg

نادرا میں پراجیکٹ ڈائریکٹوریٹ کا ایک فعال پراجیکٹ مینجمنٹ آفس ہے، جس کا نام “پروجیکٹ مینجمنٹ سینٹر آف ایکسیلنس” (پی ایم سی او ای) ہے۔پی ایم سی او ای کے پاس پراجیکٹ گورننس، دستاویزات کے عمل کو ہموار اور معیاری بنانے، پراجیکٹ ٹیموں کو پراجیکٹ کے اہداف حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرنے اور پراجیکٹ کی مضبوط نگرانی، تشخیص اور آڈٹ کے طریقہ کار کو یقینی بنانے کا مینڈیٹ ہے۔ یہ سازگار ماحول کو یقینی بنانے کہ ساتھ ساتھ پروجیکٹ مینیجرز اور ٹیموں کو پراجیکٹ کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے وسائل، ٹولز اور تکنیکوں سے بھی لیس کرتا ہے۔

مقامی منصوبے

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1