الیکشن کمیشن کے منصوبے

نادرا
الیکشن کمیشن کے منصوبے
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/identity-services-featured.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/IVOTE.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/IVOTE.png

نادراجون 2011 سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو انتخابی فہرستوں کی تیاری، چھپائی اور فراہمی کے لیے تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے جو کہ ای سی پی کی جانب سے فراہم کردہ اپنے معاہدے کی ذمہ داریوں اور رہنما خطوط کے مطابق ہے۔ مزید برآں، نادرا نے ایک سافٹ ویئریعنی کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رولز سسٹم (سی ای آر ایس) کو الیکٹرانک طریقے سے ووٹروں کے اضافے، حذف کرنے اور درست کرنے کے لیے تعینات اور فعال کیا، جو پورے پاکستان میں ای سی پی کے 135 سے زائد ضلعی دفاتر میں کامیابی سے چل رہا ہے۔

مقامی منصوبے

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1