بائیو میٹرک تصدیقی خدمات

نادرا
بائیو میٹرک تصدیقی خدمات
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/identity-services-featured.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/Boimetirc.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/Boimetirc.png

نادرا جائیدادوں کی فروخت، خریداری اور منتقلی کی کارروائی کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کا حل فراہم کرتا ہے۔ سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے، درخواست دہندہ کے خاندان کے افراد کیتصدیق کی جاتی ہے اور متعلقہ اراکین کے ڈیٹا کو پروسیسنگ کے لیے جمع کیا جاتا ہے۔ پراجیکٹ کا مقصد جعلسازی کو کم کرنا اور جائیدادوں کی منتقلی اور درخواست گزار کی درست شناخت سے متعلق ناجائز کاموں کو ختم کرنا ہے۔

مقامی منصوبے

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1