ای کارڈز (صحت)

نادرا
ای کارڈز (صحت)
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/identity-services-featured.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/eCards-Health.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/eCards-Health.png

نادرا نقد رقم کی تقسیم، ڈیٹا کی تصدیق اور منظوری کے انتظام کے ذریعے ڈیٹا کی شناخت، اسٹوریج اور شناخت کی تصدیق کے ساتھ ای کارڈ کے
سلوشن فراہم کرنے کی صلاحیتوں کا حامل ہے۔ہیلتھ کارڈز ڈیجیٹائزڈ ڈیٹا کے ساتھ علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرتے ہیں اور کاغذ کے بغیر ماحول کو یقینی بناتے ہیں۔ ہسپتالوں اور بیمہ کمپنیوں کو ہموار انتظامی عمل فراہم کرنا جس میں شریک افراد کے وسائل کا غلط استعمال کم ہو۔ڈاکٹروں کو ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل ہے اور کارڈوں میں ڈیٹا انکرپشن شدہ ہے۔مریضوں کی محفوظ اور آسانی سے دستیاب تاریخ ادویات اور دیکھ بھال کی خدمات کے اعلیٰ معیار کو یقینی بناتی ہے۔ پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ /وزیر اعظم قومی صحت پروگرام پاکستان کے ذریعے ملک کے مستحق شہریوں کو تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1