کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس

نادرا
کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/identity-services-featured.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/Computerize-ARMS.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/Computerize-ARMS.png

نادرا ہر قسم کے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے علاوہ ٹیسلن کارڈز، سمارٹ کارڈز اور کمپیوٹرائزڈ کتابچہ سمیت کثیر الجہتی مصنوعات فراہم کرنے فراہم کرنے کی صلاحیتوں کاحامل ہے۔نادرا تین مختلف حکومتوں ؛ وفاقی حکومت، سندھ صوبائی حکومت اور پنجاب صوبائی حکومت کے ساتھ کام کر رہا ہے ۔نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو نیشنل ڈیٹا بیس آرگنائزیشن (این ڈی او) کے طور پر ۱۹۹۸ میں وزارت داخلہ، حکومت پاکستان کے تحت ایک منسلک محکمہ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1