AFIS نادرا نے نائجیریا کے قومی شناختی کارڈ کے منصوبے کے لیے مکمل بیک اینڈ سسٹم تیار اور نافذ کیا ہے۔
یہ دنیا کے معروف سسٹم کے ساتھ مربوط ہے اور شناخت کے اجراء کے لیے مؤثر طریقے سے استعمال ہوتا ہے۔اس نظام کہ تحت قومی شناختی کارڈ کا بیک اینڈ سسٹم، قومی شناختی انتظام پورٹل، اے ایف آئی ایس کی ہم آہنگی ، پروڈکشن اور فرنٹ اینڈ اینہانسمنٹ کا نفاظ کیا گیا۔