صومالیہ کا قومی شناختی نظام

نادرا
صومالیہ کا قومی شناختی نظام
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/identity-services-featured.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/SNIDS.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2023/12/SNIDS.png

حکومت پاکستان اور صومالیہ کی وفاقی حکومت نے2017 میں صومالی شہریوں کے لیے شناختی نظام تیار کرنے کا معاہدہ کیا۔ اس  معاہدے  کے ایک حصے کے طور پر، نادرا صومالیہ کی حکومت کے ساتھ مل کر ایک جدید ترین قومی ڈیٹا اور رجسٹریشن سسٹم تیار کر رہا ہے۔ نادرا کی شمولیت میں ٹیکنالوجی کی ترقی، سافٹ ویئر کی فراہمی اور قومی شناختی نظام کو آسان بنانے کے لیے آلات کی فراہمی شامل ہے۔ اس مشترکہ کوشش کا مقصد صومالیہ کے شہریوں کے لیے شناخت کے عمل کی کارکردگی کو مؤثر بناتا ہے۔

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1