این ٹی ایل اور ۱ین ار ٹی سی کے درمیان بائیومیٹرک ٹیکنالوجی و آلات کی مقامی طور پر ترقی و پیداوار کے لئے معاہدہ

January 4, 2024by admin
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/01/NTL-Project-768x512.jpg

اسلام آباد: نادرا ٹیکنولوجیز لمیٹڈاور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلیکمیونیکیشن کارپوریشن نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں ، تاکہ مقامی طور پر بائیومیٹرک ٹیکنالوجیز میں کام آنے والے آلات تیار کئیے جا سکیں ایم ڈی این آر ٹی سی، برگیڈیئر محمد عاصم اصحاق اور سی ای او این ٹی ایل، گوہر احمد خان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے- اس موقعہ پر دونوں اداروں کے عہدے دار موجود تھے۔

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1