ادائیگی گائیڈ لائنز

نادرا
ادائیگی گائیڈ لائنز
ادائیگی کے ذرا‏ئع
  1. کریڈٹ کارڈ
  2. ڈیبٹ کارڈ
  3. (صرف سمارٹ این آئی سی اور ایف آر سی)
  4. (صرف سمارٹ این آئی سی اور ایف آر سی)
  5. (صرف سمارٹ این آئی سی اور ایف آر سی)

نوٹ: ماسٹر کارڈ یا ویزا کے ذریعے جاری کردہ ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ ادا‏ئیگی کے لیے قبول کیے جاتے ہیں۔ مزید برآں، سمارٹ این آئی سی اور ایف آر سی درخواست کی ادائیگی ای سہولت فرنچائز، ایزی پیسہ اور جاز کیش کے ذريغے بھی کی جا سکتی ہیں۔

کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کا عمل
  1. کارڈ ہولڈر کی معلومات فراہم کریں (نام، پتہ، ای میل اور رابطہ نمبر)۔
  2. .ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات اور او ٹی پی فراہم کریں
  3. فیس ادا‏ئیگی کریں۔
ای سہولت فرنچائز کے ذریعے ادائیگی کا عمل
  1. پاک آ‏ئی ڈینٹٹی ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر ادائیگی کے مرحلے پر جانے کے بعد۔
  2. قریبی ای سہولت فرنچائز پر تشریف لے جائیں، فرنچائز ایجنٹ کو درخواست (سمارٹ این آئی سی/ایف آر سی) کی فیس ادا کریں۔
  3. اپنے پاک آ‏ئی ڈینٹٹی اکاؤنٹ میں دوبارہ لاگ ان کریں اور درخواست آگے بڑھائیں۔
ایزی پیسہ کے ذریعے ادائیگی کا عمل
پاک آ‏ئی ڈینٹٹی ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر ادائیگی کے مرحلے پر جانے کے بعد اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور 1 سے 7 تک اسکرین شاٹس میں درج ذیل عمل کو فالو کریں۔
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/03/ep-pakid-0001-320x693.jpg
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/03/ep-pakid-0002-320x634.jpg
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/03/ep-pakid-0003-320x649.jpg
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/03/ep-pakid-0004-320x693.jpg
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/03/ep-pakid-0005-320x693.jpg
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/03/ep-pakid-0006-320x693.jpg
جیز کیش کے ذریعے ادائیگی کا عمل
پاک آ‏ئی ڈینٹٹی ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر ادائیگی کے مرحلے پر جانے کے بعد اپنے جیز کیش اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور ذیل میں 1 سے 5 تک اسکرین شاٹس میں بیان کردہ عمل کو فالو کریں۔
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/02/jazcash1-320x641.jpg
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/02/jazcash2.jpg-320x622.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/02/jazcash3.jpg-320x589.png
https://www.nadra.gov.pk/ur/wp-content/uploads/2024/02/jazcash4.jpg-320x601.png

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1