نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ اور ایبرکس کے درمیان عالمی مارکیٹ میں سائبرسکیورٹی پراڈکٹس پیش کرنے کے معاہدے پر دستخط

April 28, 2024by admin
نادرا
نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ اور ایبرکس کے درمیان عالمی مارکیٹ میں سائبرسکیورٹی پراڈکٹس پیش کرنے کے معاہدے پر دستخط
WhatsApp Image 2024-04-28 at 11.29.08
WhatsApp Image 2024-04-28 at 11.29.07
WhatsApp Image 2024-04-28 at 11.29.07 (1)

معاہدے کے تحت این ٹی ایل، سائبرسکیورٹی خدمات فراہم کرنے والے مایہ ناز ادارے ایبرکس کی خدمات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے سائبرسکیورٹی نظام کو مزید مستحکم کرے گا.اس اشتراک کے تحت سائبرسکیورٹی پراڈکٹس ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی پیش کی جائیں گی۔

موبائل:  1777 

+92 51 111 786 100

حقوق ۲۰۲۳ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1

حقوق ۲۰۲۴ء نادرا۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Version : 1.2.1