09:00-17:00

Monday-Friday

NADRA Headquarters,

Islamabad, Pakistan

09:00-17:00

Monday-Friday

NADRA Headquarters,

Islamabad, Pakistan

اہم ہدایات

    • ایک خاندان (خاوند، بیوی اور بچے) میں سے صرف ایک فرد ہی اس اسکیم میں درخواست دینے کا اہل ہے-
    • ان لوگوں کو ترجیح دی جاۓ گی جن کے پاس پاکستان میں اپنی ملکیت میں کوئ گھر نہ ہو-
    • فارم میں تفصیلات واضح طور پر تحریر کریں- فارم ۲۲ اکتوبر ، ۲۰۱۸ سے ۲۱ دسمبر ، ۲۰۱۸ تک منتخب سات اضلاع میں مختص کردہ ضلعی ہاوَسنگ پروگرام آفس میں بمع ۲۵۰/- روپے (ریجسٹریشن فیس) جمع کرواۓ جا سکتے ہیں-
    • ریجسٹریشن فارم کی کوئ قیمت نہیں ہے – فارم کی فوٹو کاپی بھی قابلِ قبول ہے-

You can download registration form for Naya Pakistan Housing Program by clicking link below:

آپ ذیل لنک پر کلک کرکے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے لئے رجسٹریشن فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
Top